Firefox ki browsing fast kren (very easy)
Do you like this story?
فائر فاکس کو فاسٹ کرنے کے لیے ویسے تو بہت سے طریقے ہیں. جنمیں کافی کوڈنگ کرنی پڑتی ہے.
لیکن اب آپ کو کوڈنگ وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں
اس لنک کو اوپن کیجئے. ایک پیج اوپن ہوگا اسمیں
Add to Firefox
پر کلک کر دیں. مزید تفصیل کے لیے تصویر ملاحظہ کریں. میں نے خود چیک کیا ھے.
براوزنگ بہت فاسٹ ہو رہی ہے.

Subscribe to:
Posts (Atom)
0 Responses to “Firefox ki browsing fast kren (very easy)”
Post a Comment