HardCopy Pro 4.2.
Do you like this story?
السلام علیکم
آج جو سافٹوئیر میں آپ کےساتھ شئیر کر رہا ہوں یہ ایک امیج کپیچر کرنے کا سافٹو ئیر ہے پر اس کے فیچر ابھی تک جتنے بھی میں نے کیپچرینگ سافٹ وئیر دیکھے ہیں ان سب سے الگ اور منفرد ہیں ۔ اس کے زریعے آپ کوئی بھی امیج کیپچر کر سکتےہیں اس کی کوالٹی اچھی کر سکتےہیں امیج کو ایڈٹ کر سکتےہیں اس کے کسی مخصوص حصے کو ہائی لائٹ کر سکتےہیں امیج کے کسی مخصوص
حصے کو کا ٹ سکتےہیں اس کے علاوہ اس امیج کو پرنٹ بھی کر سکتے ہیں اس میں سینڈ ٹو کی آپشن بھی ہے اس کو کسی بھی ڈرائیو میں یا فولڈر یا ڈیسکٹاپ پر سینڈ کر سکتے ہیں اس کے بہت سارے اچھے اچھے اور بھی آپشن ہیں کچھ تو میں نے سکرین شوٹ سے واضح کر دئیے ہیں
اس کی ونڈو کو سامنے لانے کی کمانڈ ہے
ALT + PRINT SCREEN
جب اس کو پریس کریں گے تو اس کی ونڈو سامنے آئے گی اور پھر
NEW
کے بٹن پر کلک کرنے سے امیج کیپچر کر سکتےہیں

Subscribe to:
Posts (Atom)
0 Responses to “HardCopy Pro 4.2.”
Post a Comment