pak download manager


دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے
دوستوں آج اس سافٹ ویئر کے سیکشن میں یہ میری پہلی تھریڈ ہے
دوستوں انٹرنیٹ ڈونلوڈ مینیجر ہم سب لوگ استعمال کرتے ہے
میں آپکے لئے ایک دوونلوڈر لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
اس دوونلوڈر کا نام ہے پاک ڈونلوڈ مینیجر
یہ بلکل انٹرنیٹ ڈونلوڈ مینیجر کی طرح دیکھتا ہے
اگرمجھ سے پہلے کسی اور نے شئیرکیاہو تو مجھے معاف کردیجئے گا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا


0 Responses to “pak download manager”

Post a Comment

All Rights Reserved Itdunya 4You | Blogger Template by Bloggermint
Distributed by: best blogger post templatefree blogger template html5 | cheapest vpn australia best vpn method