Password On Ur Folder...!!Mega Award Software
Do you like this story?
السلام و علکیم
دوستو پاس ورڈ پراجیکٹ یو ایس بی ایک ایسا ڈیزاءن کردہ سافٹ وہیر ہے جس کی مدد سے آپ لا محدود فولڈر پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں۔ آپ کسی بھی فولڈر پر کسی بھی فاہل پر بے فکر ہو کر پاس ورڈ لگا کر اپنا قیمتی ڈیٹا دوسروں سے بچا سکتے ہیں۔۔۔
اس سافٹ وہیر کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ جب آپ کسی بھی فولڈر پر پاس ورڈ لگاتے ہیں تو اس فولڈر پر خود بخود کاپی کر کٹ کرنے کی سہولت ختم ہو جاتی ہے۔ اس کا فاءدہ یہ ہو گا کہ کوہی بھی یہ فولڈر اپنی یو ایس بی میں کاپی کرکے اپنی ہارڈ ڈیسک میں چلا سکتا ہے۔۔
راہٹ کلک کرنے سے بھی آپشن غاہب
اور کاپی بھی نہیں ہوتا وہ فولڈر
سافٹ وہیر یوزر فرینڈلی بنایا گیا ہے
صرف ایک دفعہ انسٹا ل کرکے اپنا قیمتی ڈیٹا بچاہیں
ونڈو ایکس پی، وسٹا، اور دوہزار کے لیے موزوںLINK

Subscribe to:
Posts (Atom)
0 Responses to “Password On Ur Folder...!!Mega Award Software”
Post a Comment