Shotcut virus khatam karo "all types virus clean"
Do you like this story?

کیا حال ھیں کیسے ھو سب امید ھے اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ھوں گے.
میری یو ایس بی میں وائرس تھا جس کے لیئے مینے تھریڈ بھی بنایا تھا.
لیکن میرا مسعلا حل نھیں ھوا یہ رھا اس تھریڈ کا لنک.
پھر مینے گوگل پی سرچ کر کے یہ سافٹ ویئر ڈھونڈ کے نکالا.
جو آپ لوگوں کے ساتھہ شیئر کر رھا ھوں امید ھے آپ کو پسند آئیگا.
جس کو چلانا بھت آسان ھے
باقی سکرین شاٹ دیکھیں
اور مجھے اجازت دو.
اللہ حافظ



Subscribe to:
Posts (Atom)
0 Responses to “Shotcut virus khatam karo "all types virus clean"”
Post a Comment